• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیرحراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سنبل کے علاقہ میں زیرحراست ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس گرفتار ڈکیت گینگ کے کارندے کی نشان دہی پر بر آمدگی کے بعد اسے واپس لے کر جارہی تھی کہ تھانہ سنبل کے ایریا میں پولیس پارٹی پر ملزم کے ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ساتھی ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آکر گرفتار ملزم حماد زخمی ہوگیا ۔
اسلام آباد سے مزید