• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں پولیس فورس کو ہائی الرٹ کردیاگیا،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے فورس کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ادھر آرپی او راولپنڈی کے حکم پر راولپنڈی سمیت ریجن کے تمام اضلاع میں بھی پولیس کا ہائی الرٹ رہنے کاحکم دے دیاگیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید