• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مریڑ چوک میں مٹی کے تیل کے ٹینک میں آگ لگ گئی۔ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق بدھ کی شام کشمیر روڈ صدر میں شیلپٹرول پمپ کی بیک سائیڈ پر مٹی کے تیل کے ٹینک میں لیکیج کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔اطلاع ملنے پر آگ بجھانے والی 3گاڑیاں اور ایک ایمبولینس موقع پر پہنچادی گئی۔ریسکیو 1122کے عملے نے فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔
اسلام آباد سے مزید