• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کا رویہ جمہوری رہنما والا نہیں ہٹلر والا ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے ’’ وار روم‘ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں حامد میر ،شاہزیب خانزادہ ،بینظیر شاہ ،ریما عمر ،شہزاد اقبال اور سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ امن سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے میں ذاتی طو رپر جنگ کے خلاف ہوں ۔ جنگ کے لگے ہوئے زخم گہرے ہوتے ہیں مودی کا رویہ نارمل جمہوری لیڈر والا نہیں ہے ہٹلر والا ہے بہت سی چیزیں ان کی ہٹلر سے ملتی ہیں ،پولیس مین سمجھے جانے والے امریکا کی پاک بھارت تنازع میں کوئی خاص دلچسپی نظر نہیں آرہی ہے، بھارتی میڈیا صرف پاکستان دشمنی کا مظاہرہ نہیں کررہےبلکہ انڈیا کے ساتھ دشمنی کررہے ہیں
اہم خبریں سے مزید