• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2گھروں اوردکان میں لاکھوں کے ڈاکے،5کاریں بھی چوری

لاہور(کرائم پورٹر) گوالمنڈی میں فرقان کے گھر سے ڈاکوساڑھے 3 لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون ، غازی آباد میں خاور کے گھرسے 2لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون،گرین ٹاون میں قیصر کی دوکان سے1لاکھ اور موبائل فون ، شاہدرہ میں جاوید سے 80ہزار اور موبائل فون ،نصیر آباد میں قاسم سے 70ہزار ، موبائل فون لوٹ لیے،گارڈن ٹاؤن ،مناوں ،ستوکتلہ ،گلبرگ اور سول لائنز سے گاڑیاں جبکہ غالب مارکیٹ ،مانگا منڈی، اسلام پورہ، ڈیفنس ،لوہاری اور شیراکوٹ سے موٹرسائیکلیں چوری گئے۔
لاہور سے مزید