• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران خاتون کی ہلاکت،2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم ر پورٹر) ریس کورس پولیس نے 4 روز قبل زمان پارک میں ڈکیتی کے دوران زمین پر گرکرجاں بحق ہونیوالی خاتون کے ملزموں حسنین اور ہشام کو گرفتار کرلیا، ملزموں نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔
لاہور سے مزید