• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھیلیسیمیا سے آگاہی بارے سیمینار

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب تھیلیسیمیا و دیگر جینیاتی بیماریوں کی تشخیص، روک تھام اور ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر آگاہی سیمینار ہوا۔وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے بطورمہمان خصوصیشرکت کی۔ شاکر علی،پروفیسر جویریہ منان ، پروفیسر نورین اکمل ، پروفیسر بلقیس شبیر، پروفیسر شبنم بشیر اور دیگر نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید