• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے، ہٹ پر بنے سوئمنگ پول میں ڈوب کر معمر خاتون جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب ہٹ میں بنے سوئمنگ پول میں 53 سالہ نیئر سلطان زوجہ غلام فاروق ڈوب گئیں جنہیں تشویشناک حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں ، متوفیہ سپرہائی وے پرواقع بحریہ ٹاؤن کی رہائشی تھیں،پولیس نے بتایا کہ متوفیہ فیملی کے ہمراہ پکنک کےلیے آئیں تھیں ، بیٹے اوربیٹیاں سمندر کنارے گئے ہوئے تھے، خاتون سوئمنگ پول میں پاؤں سلپ ہونے سے ڈوب گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید