• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 12 مئی کے 18 سال مکمل‘ ذمہ داران کا تعین نہ ہوسکا، سندھ بار کا یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وائس چیئرمین سندھ بار کونسل شفقت رحیم راجپوت اور سینئر ممبر حیدر امام رضوی سمیت دیگر اراکین ہے کہ سانحہ 12 مئی کے 18 سال مکمل ہونے پر صوبے بھر کی عدالتوں میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجاً عدالتوں میں پیش نہ ہوں۔ وائس چیئرمین شفقت رحیم راجپوت اور سینئر ممبر حیدر امام رضوی نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ 12 مئی 2007 کے المناک واقعے کی انکوائری ہائی کورٹ کے فل بنچ کے ذریعے کی جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید