• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والد سے مبینہ اتفاقیہ گولی چلنے سے بیٹی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 ڈی میں واقع مکان میں فائرنگ سے22 سالہ نشرہ دختر شوکت علی ٹانگ پرگولی لگنے سے زخمی ہو گئی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کا والد گھر میں اپنی پستول صاف کر رہا تھا کہ مبینہ اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید