• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ایم ڈی واٹر کارپوریشن محمد سلیمان چانڈیو انتقال کر گئے ان کی نمازہ جنازہ اورتدفین آبائی علاقےفضل چانڈیو گوٹھ نزدبوبک اسٹیشن سہون میں عمل میں آئی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی اور چیف آپریٹنگ آفیسر انجینئر اسداللہ خان نے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید