• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے والے شوہر کی سزا کیخلاف اپیل، سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اہلیہ کو قتل کر کے خود کشی کا رنگ دینے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت وقت کی کمی کے باعث ملتوی کردی۔ ہائی کورٹ میں اہلیہ کے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وقت کی کمی کے سبب سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید