کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت بنو قابل پروگرام کے تحت ”بنوقابل“ 3.0اور3.1 کے پاس آؤٹ طلبہ وطالبات کے لیے 2روزہ گریجویشن تقریبات ہفتہ سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوں گی، جن میں نمایاں طلبہ میں اعزازات ، پاس آؤٹ طلبہ وطالبات میں اسناد تقسیم کی جائیں گی،بنو قابل کے ہزاروں پا س آؤٹ طلبہ ان تقریبات کا حصہ ہوں گے۔