• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، پولیس ہراسانی کیخلاف درخواست گزار کو آفس اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی کے شہری کی پولیس ہراسانی کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو آفس اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید