• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع بینظیر اپارٹمنٹ کی دوسری منزل کی بالکونی سے گرکر 60 سالہ سید قمرالدین ولد گوہر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق متوفی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید