• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری کی تبدیلی صرف وعدہ نہیں، ہماری ترجیح ہے، میئر کراچی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لیاری ٹرانسفارمیشن منصوبے پر فوری عملدرآمد اور عملی پیش رفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پراجیکٹ ڈائریکٹر (پی ڈی) کو ہدایت کی ہے کہ فزیبلٹی رپورٹ کو فوری حتمی شکل دیں اور زمینی سطح پر بلا تاخیرکام شروع کیا جائے، لیاری کی تبدیلی صرف وعدہ نہیں! ہماری ترجیح ہے، ہر مرحلہ عزم اور تیزی کے ساتھ مکمل ہونا چاہیے، منگل کو یہاں اپنے دفتر میں لیاری ٹرانسفارمیشن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید