کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 19 سالہ احمد اللہ ولد محمود خان جاں بحق ہوگیا ، لاش ریسکیو رضاکاروں نے نکال کر عباسی شہیداسپتال منتقل کی۔