• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی انجمن تاجران زکریا مارکیٹ بوسن روڈ کے زیر اہتمام یوم تشکر منایا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مرکزی انجمن تاجران زکریا مارکیٹ بوسن روڈ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے سلسلے میں یوم تشکر منایا گیا جس میں تاجر برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اجلاس میں مختلف مارکیٹوں کے صدور و جنرل سیکرٹری و چیئر مین و دیگر عہدیداران میں ملک رمضان سیال ، ڈاکٹر غلام شبیر، ملک نواز آرائیں، ملک منیر آرائیں، قاسم بگٹی، پیرزادہ آصف شاہ، ملک عارف مہار ، شاکر خان ، شیخ عمران ، حاجی عبدالعزیز ، بلال کھا کھی، طارق عزیز عمران کھچی، بابر سیال عمران سیال، چوہدری ناصر علی ، ملک اسد عمیر سیال، ملک را شد، را نا عبد الرحمن ، شہزاد علی شاہ ، شہری ، عجب گل خان ، آخری خان، چوہدری رشید ، ڈاکٹر عبدالرزاق ، ملک اسد شریک تھے۔