اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے نصف درجن سینئر افسران کی تقرریاں و تبادلے ،محمد اعجاز الحق جو کہ گریڈ 20 میں پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں کنٹرولر لوکل آڈٹ (ڈیفنس) تعینات تھے ،گریڈ 21 میں ڈپٹی آڈیٹر جنرل کی پوسٹ پر ترقی کے بعد انہیں اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو اسلام آباد لگا دیا گیا۔