کوئٹہ(پ ر) جشن فتح کی مناسبت سے گزشتہ روز ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ممتاز قبائلی و سماجی رہنما حاجی منان اچکزئی نے کی ، ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے اپیل کی کہ حاجی منان اچکزئی جیسے محب وطن، نڈر اور باہمت رہنما کو سراہا جائے۔