• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف میٹرالوجسٹ عہدہ پر ترقی پانے والے 4 افسران کی تعیناتی

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) محکمہ موسمیات نے گریڈ 20میں بطور چیف میٹرالوجسٹ کے عہدوں پر ترقی پانے والے چاروں افسران کی نئی پوسٹوں پر تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان کے دستخطوں سے جاری احکامات کے مطابق ڈاکٹر محمد افضل کو آر اینڈ ڈی ڈویژن اسلام آباد ،امیر حیدر کو میٹ، ہیڈکوارٹر کیمپ آفس کراچی ، ڈاکٹر سید فیصل سعید کو این ڈی ایم سی اسلام آباد ، ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کوایف ایف ڈی لاہور کی پوسٹوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید