کراچی (جنگ نیوز) جنگ کے کارکن سنی احمد کے والد سعید احمد طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ، مرحوم کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں کردی گئی ۔ سوئم آج بروز اتوار بعد نماز ظہر تا عصر مسجد طحٰہ رامسوامی میں ہوگا۔