• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن میں گھر کی چھت گرنے سے 7 کم عمر بچے اور ماں باپ زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4D میں واقع مکان کی چھت اچانک گرگئی ، حادثے میں 7کم عمر بچے اور ماں باپ زخمی ہو گئے جن میں کاظم رضا ولد شریف، اہلیہ 35 سالہ مہوش اور 12 سالہ حسن رضا، 5 سالہ اسد علی، 2 سالہ رمشہ، 4 سالہ اصفر ، 14 سالہ عبدالہادی، 12 سالہ امہ ہانی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید