کراچی(اسٹاف رپورٹر) سٹی ریلوے کالونی نور مسجد کے قریب کچی آباد ی میں گھر سے 25سالہ محمد ریحان ولد محمد سلیم کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی نے محبت میں ناکامی پر گلہ میں پھندا ڈال کر مبینہ خود کشی کی ہے ۔