• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی خوش دامن اتوار کو انتقال کرگئیں، انہیں بعد نماز عشاء محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید