• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی، کھارادر میں موٹر سائیکل سلپ ہونےسے نوجوان جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی پاور ہاوس چورنگی کےقریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 60 سالہ سید اعجاز ولد سید انتظار کے نام سے کرلی گئی ہے، دوسری جانب کھارادجنرل اسپتال کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 25 سالہ محمد ولد راشد جاں بحق جبکہ 22 سالہ حبیب ولد محمد اشرف زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید