• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین بلاول بھٹو کا سفارتی محاذ پر انتخاب بہترین فیصلہ، سید حسن مرتضی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا سفارتی محاذ پر انتخاب بہترین فیصلہ ہے،پیپلز پارٹی قیادت کی خارجہ امور پر خدمات کی ایک روشن تاریخ ہے۔
لاہور سے مزید