• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پی ٹی آئی لاہور امتیاز محمود شیخ کی عبوری ضمانت میں 26 مئی تک توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں صدر پی ٹی آئی لاہور امتیاز محمود شیخ کی عبوری ضمانت میں 26 مئی تک توسیع کردی ،عدالت نے پراسکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت دیدی۔
لاہور سے مزید