ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان شہر میں سپلائی مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی، فوڈ سیفٹی ٹیم کا دولت گیٹ پر مرغیاں بردار گاڑی کی انسپکشن، ساڑھے 3 من مردہ مرغیاں موقع پر تلف کردی گئیں، سپلائر کیخلاف تھانہ دولت گیٹ میں ایف آئی آر درج، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔