• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان کالونی میں آئیے قرآن مجید سمجھیں کے عنوان سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر) لائنز کلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 305-این ون، زون مکس بی کے چیئر پرسن، لائنز کلب آف ملتان مڈ ٹاؤن اور سعیدہ رشید ویلفیئر ٹرسٹ اور الفلاح منزل ٹرسٹ کے زیر اہتمام گلستان کالونی میں آئیے قرآن مجید سمجھیں کے عنوان سے خواتین و مرد حضرات کے لیے مفت دینی تعلیمات سے متعلق کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، سماجی رہنما انجنیئر ارشد اقبال ملک چیئر مین الفلاح منزل ٹرسٹ اسلام آباد نے ڈاکٹر کاشف سہیل ملک کے ہمراہ اس محفل کا افتتاح کیا۔
ملتان سے مزید