کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے 53کروڑ روپے بینک فراڈ کیس میں ا داکارہ نادیہ حسین کےشوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت پر وکلاکےدلائل کےبعد فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 22مئی کوسنایاجائے گا۔