• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مٹی کی کھدائی اور ترسیل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ملیر ندی کے قریب سے غیر قانونی طور پر مٹی کی کھدائی اور ترسیل میں ملوث ملزم مجید اللہ ولد قربان علی کو گرفتار کرکے ریتی سے لوڈ ڈمپر برآمد کر لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید