• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام ”یوم حسینؓ “ جمعرات17 جولائی کو صبح11 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت جبکہ نامور علماء کرام،مقررین اورنعت خواں شرکت کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید