• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری افواج نے دشمن کی عیاری کاجواب دلیری سے دیا،مجتبی ٰ شجاع

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج شاد باغ میں آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی تقریب میں کہا کہ ہماری افواج نے دشمن کی عیاری کا جواب شاندار حکمت عملی اور دلیری سے دیا ۔
لاہور سے مزید