• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،گزشتہ روز ان کی صدارت میں ضلعی انتظامیہ کا کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابو بکر ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مبشرالرحمن شریک ہوئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدلسمیع شیخ اور اسسٹنٹ کمشنر صدر زاہد اقبال نے بریفنگ دی ۔
ملتان سے مزید