• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ثقافتی ونگ کے وفد کی کوآرڈی نیٹر وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے ملاقات، فنکاروں کے مسائل سے آگاہ کیا

پشاور (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن ثقافت ونگ کی صوبائی سعیدہ خان،صادق شنواری اور سرور چاچا نے گزشتہ روز کوآرڈی نیٹر وزیر اعظم یوتھ پروگرام بابر سلیم سے ملاقات کیا۔ انہوں نے فنکاروں اور خواجہ سراؤں کو درپش مسائل سے آگاہ کیا، سعیدی خان نے فنکاروں اور خواجہ سراؤں کے لئے مختلف سکیموں میں کوٹے مقرر کرنے ‘فنکاروں کے بچوں کو سکالرشپ اور لیپ ٹاپس دینے کی اپیل کی۔
پشاور سے مزید