کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلیانہ برادری کی معروف شخصیات محمد اسلم کے پوتے محمد خزیم بن محمد سلیم کی تقریب دستار بندی نارتھ ناظم آباد کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔