کراچی (اسٹاف رپورٹر)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے مون سون کی ممکنہ بارشوں کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں ، چیف ایگزیکٹو آفیسر سی بی سی محمد عمر فاروق علی ملک نے تفصیلات سے آگاہ کیا۔