• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن جامعہ مصطفیٰ مسجد کے قریب گھر سے ملنے والی 55سالہ سید ہ افشین زہرہ دختر سید مختار حسین کی گلے میں پھندا لگی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھااور اس نے خودگلے میں رسی کا پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید