• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سچل تھانے کی حدود صادق ٹاؤن میں واقع گھر سے 55سالہ جمیلہ زوجہ رسول بخش کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق لاش ایک سے دو روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید