• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق آباد،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا، زیر حراست ملزم کو صادق آباد پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید