• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات برآمد، دو خواتین سمیت 3افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے این ایف نے 2 خواتین سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے 37 لاکھ 80 ہزار روپے سے زیادہ مالیت کی 41 کلو 200گرام منشیات برآمد کرلی ۔راولپنڈی کے علاقہ مریڑ حسن کے قریب راشد منہاس روڈ پر 2خواتین سے 4 کلوگرام چرس ،جی ٹی روڈ پشاور پر ایک گاڑی سے 6 کلو افیون اور 14 کلو 400گرام چرس ،ریلوے کراسنگضلع سکھر کے قریب 16 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی۔
اسلام آباد سے مزید