اسلام آباد(آئی این پی)سگریٹ انڈسٹری کی اربوں ٹیکس چوری کو کلین چٹ دینے کی تیاریاں ‘ سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی میں سگریٹ کمپنی مالکان کو ہی شامل کرلیا گیا ۔