• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پولیس فائونڈیشن شہریوں کو بہترین اور معیاری سہولیات فراہم کریگی‘ ایم ڈی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے ہائوسنگ، ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن کے حوالے سے جاری ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ہائوسنگ سید علی محسن، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس، ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن اور این پی ایف اسٹاف مو جود تھے۔ ایم ڈی این پی ایف نے رئیل اسٹیٹ منصوبوں کو سرمایہ کاری کیلئے مزید پرکشش بنانے اور موثر مارکیٹنگ اسٹرٹیجی ترتیب دینے کیلئے افسران کو احکامات جاری کئے۔
اسلام آباد سے مزید