• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)تھانہ نیلور کے علاقے سے 53 سالہ شخص کی لاش ملی جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ شکل سے نشئی معلوم ہوتا تھا۔ علاقے کے لوگوں سے پتا چلا کہ یہ یہاں ننگے پاؤں پھرتا رہتا تھا۔پولیس مزید تحقیقات کررہی تھی۔
اسلام آباد سے مزید