• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کی طرف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے 2723 طلباء کی اسکالرشپ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی طرف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے 2723 طلباء کی اسکالرشپ منظور، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ ٹرسٹ کے بورڈ کے اجلاس میں یونیورسٹیز میں زیر تعلیم سندھ کے طلبہ و طالبات کے لیے سال 24-2023 کے اسکالرشپس کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے بحیثیت چیئرمین سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ کے بورڈ آف ٹرسٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

ملک بھر سے سے مزید