• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹکا ماوا چلانے کے الزامات، سرجانی ٹاؤن کے سابق ایس ایچ او ملازمت سے برطرف

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاؤن کے سابق ایس ایچ او غلام حسین پیرزادہ کو پیسے لے کر علاقے میں گٹکا ماوا چلانے کے الزامات پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا، سابق تھانیدار سرجانی ٹاؤن آرگنائزڈ کرائم کی سہولت کاری کرتے رہے اور صرف گٹکا ماوا کی فروخت کی اجازت دینے کے لئے گیارہ لاکھ روپے ہفتہ وصول کرتے رہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کراچی نے تحقیقاتی رپورٹ آئی جی سندھ کو پیش کی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید