• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم احمد ملک سینئر جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارت مذہبی امور سے تبدیل کئے جانے والے سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21کے افسر ندیم احمد ملک کوسینئر جوائنٹسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ دویژن تعینات کردیا ۔ ان کی تعیناتی کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید