• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔ قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہے۔صنعتی اور سرکاری ذرائع نے "دی نیوز" کو بتایا کہ پٹرول کی قیمت میں 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.28 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید