• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور دیگر سیکٹرز میں خریداری، 638 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئل اینڈ گیس ،بینکنگ اور دیگرمخصوص سیکٹرز میں بھاری خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 638پوائنٹس کا اضافہ،57.51 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 79ارب 54 لاکھ 13 ہزار روپے کا اضافہ، کاروباری حجم بھی 7.42 فیصد بڑھ گیا۔
اہم خبریں سے مزید